: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ…چین میں نئے سال کا استقبال شاندار انداز میں کیا جا رہا ہے، مختلف شہروں اور مارکیٹوں کو رنگ برنگی آرائشی اشیاء سے سجا دیا گیا۔چین میں نئے سال کے جشن کا آغاز ہو گیا ہے،شہر
Chengde میں 2 ہزار لالٹینوں کو رنگ برنگی روشنیوں سے روشن کر دیا گیا ہے۔ چین آنے والے سیاحوں کو ہر طرف حسین نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں،60 روزہ ایونٹ میں 600 پر فارمرز بھی اپنی پرفارمنس پیش کریں گے۔ملکی اور غیر ملکی بڑی تعداد میں اس میلے میں شریک ہیں ۔